کیک پر طلاق مبارک لکھوا لیا۔۔ عورت طلاق کے بعد لوگوں میں سونا کیوں بانٹنے لگی؟ ویڈیو وائرل

"میں اس خوشی کے موقع کو منانا چاہتی تھی اور پارٹی کی میزبانی کرنے اور سونے کے انعامات دینے سے بہتر اور کیا طریقہ ہے؟ میں اس خوشی کے موقع کو سب کے ساتھ بانٹنا چاہتی تھی اور مجھے یہی طریقہ سمجھ آیا کہ لوگوں کو کھانا کھلاؤں اور قیمتی تحائف دوں“

یہ کہنا مصر کے شہر قاہرہ کی ایسی خاتون کا ہے جنھوں نے طلاق لینے کے بعد اس موقع کو بھرپور انداز میں منایا اور پارٹی دی۔ اس پارٹی میں انھوں نے چاکلیٹ کیک بھی منگوایا جس پر طلاق مبارک جیسے الفاظ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

اگرچہ خاتون کا نام میڈیا میں نہیں دیا گیا لیکن ویڈیو میں انھیں بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ انھیں طلاق پر کوئی افسوس نہیں ہے جس کی وجہ ان کے سابق شوہر کی بے وفائی ہے جو وہ سہہ نہیں سکتی تھیں اور اس مسئلے کا واحد حل طلاق تھا۔

واضح رہے کہ مصر سمیت دنیا بھر میں پہلے کے مقابلے میں طلاق کی شرح بڑھتی پائی گئی ہے۔ سنٹرل ایجنسی فار پبلک موبلائزیشن اینڈ سٹیٹسٹکس کی ایک رپورٹ کے مطابق مصر میں 2021 میں طلاقوں کی تعداد تقریباً 245,000 تھی جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے۔

Egyptian Woman Throws Divorce Party As Video Of Celebrations Goes Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Egyptian Woman Throws Divorce Party As Video Of Celebrations Goes Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Egyptian Woman Throws Divorce Party As Video Of Celebrations Goes Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5449 Views   |   28 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیک پر طلاق مبارک لکھوا لیا۔۔ عورت طلاق کے بعد لوگوں میں سونا کیوں بانٹنے لگی؟ ویڈیو وائرل

کیک پر طلاق مبارک لکھوا لیا۔۔ عورت طلاق کے بعد لوگوں میں سونا کیوں بانٹنے لگی؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیک پر طلاق مبارک لکھوا لیا۔۔ عورت طلاق کے بعد لوگوں میں سونا کیوں بانٹنے لگی؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔